Home / Uncategorized / چھ ہفتوں کا احتجاج: اسرائیلی فائرنگ سے پانچ فلسطینی ہلاک اور 350 زخمی
چھ ہفتوں کا احتجاج: اسرائیلی فائرنگ سے پانچ فلسطینی ہلاک اور 350 زخمی

چھ ہفتوں کا احتجاج: اسرائیلی فائرنگ سے پانچ فلسطینی ہلاک اور 350 زخمی

غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں اسرائیلی سرحد کی طرف مارچ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے چھ مقامات پر ‘بلووں’ کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس نے ‘مرکزی اشتعال کاروں’ پر فائر کیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فائرنگ کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے کہ سرحدی باڑ کے ساتھ پانچ مقامات پر 17 ہزار فلسطینی جمع ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top