Home / Uncategorized / چیئرمین کے بعد اپوزیشن کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب
چیئرمین کے بعد اپوزیشن کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب

چیئرمین کے بعد اپوزیشن کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کے دونوں امیدواروں کی جیت ہوئی ہے اور چیئرمین کے امیدوار صادق سنجرانی کی جیت کے بعد حکمراں جماعت کو ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب اپوزیشن کے سلیم مانڈی والا نے عثمان خان کاکڑ کو سکشت دے دی۔

Comments are closed.

Scroll To Top