Home / Uncategorized / چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پرنوٹس لے لیا
چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پرنوٹس لے لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پرنوٹس لے لیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خدیجہ کیس معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ کیس کے حوالے سے سماعت دس جون کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں ہوگی۔

Comments are closed.

Scroll To Top