Home / Uncategorized / چیف جسٹس کا کراچی کو ایک ہفتے میں صاف کرنے کا حکم
چیف جسٹس کا کراچی کو ایک ہفتے میں صاف کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا کراچی کو ایک ہفتے میں صاف کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر قائد کو ایک ہفتے میں صاف کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فراہمی ونکاسی آب کمیشن کی رپورٹ سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران چیف سیکریٹری سندھ، میئر کراچی اور دیگر فریق پیش ہوئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top