Home / Uncategorized / چیف جسٹس کے ’ہتک آمیز رویے‘ پر لاڑکانہ کے جج مستعفی
چیف جسٹس کے ’ہتک آمیز رویے‘ پر لاڑکانہ کے جج مستعفی

چیف جسٹس کے ’ہتک آمیز رویے‘ پر لاڑکانہ کے جج مستعفی

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضمیر سولنگی مستعفی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے اپنے استعفے کی وجہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار کا ’ہتک آمیز رویہ‘ قرار دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top