Home / Uncategorized / چینی خلائی سٹیشن زمین پر کب اور کہاں گرے گا؟
چینی خلائی سٹیشن زمین پر کب اور کہاں گرے گا؟

چینی خلائی سٹیشن زمین پر کب اور کہاں گرے گا؟

چین کے ایک خلائی سٹیشن کا ملبہ 30 مارچ یعنی جمعہ کے بعد کسی بھی وقت زمین پر گرے گا لیکن ماہرین ابھی تک یہ تعین نہیں کر پا رہے ہیں کہ خلائی سٹیشن کے ٹکڑے زمین پر کس جگہ گریں گے۔

تیناگونگ ون نامی خلائی سٹیشن چین کے خلائی پروگرام کے تحت خلا میں 2022 تک ایسا خلائی سٹشین قائم کرنے کے تجرباتی مرحلے کا حصہ ہے جس پر خلا باز رہ سکیں گے۔

یہ خلائی سٹیشن 2011 میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور پانچ برس میں اپنا مشن مکمل کرنے کے بعد اس کے زمین پر گر جانے کی توقع تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top