Home / Uncategorized / چین پاکستان راہداری منصوبہ، نو صنعتی پارکس بنائے جائیں گے
چین پاکستان راہداری منصوبہ، نو صنعتی پارکس بنائے جائیں گے

چین پاکستان راہداری منصوبہ، نو صنعتی پارکس بنائے جائیں گے

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں جن نو خصوصی صنعتی پارکس بنانے پر اتفاق کیا گیا تھا ان میں سے تین رواں برس مکمل کر لیے جائیں گے۔

چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے چینی ذرائع ابلاغ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا صنعتی پارکس بنانے کا ریکارڈ بہت کامیاب رہا ہے اور چین پاکستان میں بھی نو انڈسٹریل پارکس بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top