Home / Uncategorized / چین کا امریکہ کو جواب: ’اپنے علاقے میں کہیں بھی فوج تعینات کر سکتے ہیں‘
چین کا امریکہ کو جواب: ’اپنے علاقے میں کہیں بھی فوج تعینات کر سکتے ہیں‘

چین کا امریکہ کو جواب: ’اپنے علاقے میں کہیں بھی فوج تعینات کر سکتے ہیں‘

چین نے امریکی وزیرِ دفاع کے اس بیان کو غیر ذمہ دار قرار دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین متنازع بحیرۂ جنوبی چین میں میزائل نصب کر کے اپنے پڑوسی ملکوں کو ڈرا دھمکا رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top