Home / Uncategorized / چین کے صدر شی جن پنگ کا ملک کی تقسیم کی کوشش پر انتباہ
چین کے صدر شی جن پنگ کا ملک کی تقسیم کی کوشش پر انتباہ

چین کے صدر شی جن پنگ کا ملک کی تقسیم کی کوشش پر انتباہ

چینی صدر شی جن پنگ نے ملک کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف خبردار کیا ہے۔

انھوں نے نیشنل پیپلز کانگریس (این سی پی) کے پارلیمانی سالانہ اجلاس سے اختتامی خطاب کے دوران یہ بات کہی۔

انھوں نے کہا کہ چین اپنے راستے پر آگے بڑھنے کی کوشش کرتا رہے گا۔ ان کے مطابق یہ تائیوان کے ساتھ چین کی پرامن اتحاد کی کوشش ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top