Home / Uncategorized / چین کے معذور کوہ پیما نے 40 سال بعد ایورسٹ سر کر لیا
چین کے معذور کوہ پیما نے 40 سال بعد ایورسٹ سر کر لیا

چین کے معذور کوہ پیما نے 40 سال بعد ایورسٹ سر کر لیا

زی بؤیو اس سے پہلے، 1975 میں ایورسٹ کو سر کرنے کے قریب پہنچے تھے تاہم ایک زبردست طوفان آنے کے بعد انھوں نے اپنا بستر ایک بیمار ساتھی کو دے دیا۔ جس کے بعد سردی کی وجہ سے انھیں فراسٹ بائٹ ہوگیا اور ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہوگئیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top