Home / Uncategorized / چین کے ’کامیاب‘ دورے کے بعد ٹرمپ کم جونگ ان سے ملاقات کے منتظر
چین کے ’کامیاب‘ دورے کے بعد ٹرمپ کم جونگ ان سے ملاقات کے منتظر

چین کے ’کامیاب‘ دورے کے بعد ٹرمپ کم جونگ ان سے ملاقات کے منتظر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ جاننے کے بعد کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا دورۂ چین ’بہت اچھا رہا‘ وہ بھی ان سے ملنا چاہتے ہیں۔

لیکن صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ مئی میں ہونے والی ملاقات سے قبل شمالی کوریا پر پابندیاں اور دباؤ جاری رہے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ جزیرہ نما کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی تخفیف اب ممکن ہے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top