Home / Uncategorized / چین: 24 سال کی تلاش کے بعد بیٹی مل گئی
چین: 24 سال کی تلاش کے بعد بیٹی مل گئی

چین: 24 سال کی تلاش کے بعد بیٹی مل گئی

چین میں ایک والد 24 سال بعد اپنی گمشدہ بیٹی کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گیا۔

وانگ منگ کوئنگ نے 24 سال تک اپنی لاپتہ بیٹی کی تلاش جاری رکھی اور اس کے لیے وہ ٹیکسی ڈرائیور بن گئے۔ انہیں امید تھی کہ ایک نہ ایک دن وہ ان کی گاڑی میں بطور مسافر بیٹھے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top