Home / Uncategorized / ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستانی حکومت کی جانب سے گذشتہ روز عالمی مالیاتی ادارے سے قرضہ لینے کے فیصلے کے بعد منگل کی صبح ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے تک پہنچ گیا لیکن پھر قدرے کم ہونے کے بعد 133 پر آکر رک گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top