Home / Uncategorized / ‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’
‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’

‘ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا’

برطانیہ میں میڈیکل کے طلبہ نے کہا ہے کہ انھیں خوراک اور صحت پر طرزِ زندگی کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔

طلبہ کے مطابق جو انھیں پڑھایا جاتا ہے وہ بعد میں ہسپتالوں میں کام کرنے کے دوران عملی طور پر زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔

ایک ممتاز ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان کے 80 فیصد مریضوں کی بیماریوں کا تعلق طرزِ زندگی اور خوراک سے ہوتا ہے۔ ان بیماریوں میں ذیابیطس، موٹاپا اور ڈیپریشن شامل ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top