Home / Uncategorized / ڈبلیو ایچ او بوتل والے پانی میں پلاسٹک کا جائزہ لے گا
ڈبلیو ایچ او بوتل والے پانی میں پلاسٹک کا جائزہ لے گا

ڈبلیو ایچ او بوتل والے پانی میں پلاسٹک کا جائزہ لے گا

عالمی ادارہ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او نے پینے کے پانی میں پلاسٹک کی موجودگی کے ممکنہ خطرے کا جائزہ لینے کا کہا ہے۔

اس سے مائکرو پلاسٹکس (ایسے چھوٹے ذرات جو جسم میں داخل ہو سکتے ہیں) پر کی جانے والی تازہ تحقیق کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ جائزہ صحافتی تنظیم او آر بی میڈیا کو کئی بڑے برینڈز کے بوتل والے پانی میں ملنے والے پلاسٹک ذرات کے بعد کیا جا رہا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top