Home / Uncategorized / ڈرہے کوئی پڑھ لے گااس لیے کبھی موبائل سے ای میل نہیں بھیجی : باراک اوباما
ڈرہے کوئی پڑھ لے گااس لیے کبھی موبائل سے ای میل نہیں بھیجی : باراک اوباما

ڈرہے کوئی پڑھ لے گااس لیے کبھی موبائل سے ای میل نہیں بھیجی : باراک اوباما

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی سپر پاورامریکی صدر باراک اوباما نے انکشاف کیا ہے کہ میڈیا کے کئی ادارے ان کے اوران کے اہلخانہ کے سوشل میڈیاکے اکاونٹ کا کھوج لگانے میں لگے ہوئے ہیں ،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے بتایا کہ ان کا آئی فون صرف ای میل وصول کرنے اور انٹر نیٹ دیکھنے تک محدود ہے اور اس سے تصویر نہیں لی جا سکتی، موسیقی سنی نہیں جا سکتی، حتی کہ کال بھی نہیں کی جا سکتی۔

Image result for obama

انھوں نے کہا کہ صدارت کے دوران ان کا یہ اصول رہا اور ان کا خیال تھا کہ کسی دن کوئی ان کی ای میل پڑھ لےگا اس لیے انھوں نے کہا کہ انھوں نے کوئی ای میل نہیں بھیجی تاکہ کبھی یہ کسی اخبار کے سر ورق پر شائع نہ کر دی جائے۔

Comments are closed.

Scroll To Top