Home / Uncategorized / ڈونلڈ ٹرمپ بھی مودی کے نقش قدم پر۔”اب کی بار ،ٹرمپ سرکار“ کا نعرہ لگادیا
ڈونلڈ ٹرمپ بھی مودی کے نقش قدم پر۔”اب کی بار ،ٹرمپ سرکار“ کا نعرہ لگادیا

ڈونلڈ ٹرمپ بھی مودی کے نقش قدم پر۔”اب کی بار ،ٹرمپ سرکار“ کا نعرہ لگادیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار تک پہنچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کا نعرہ چرالیا ہے۔

Image result for donald trumpٹرمپ کی مہم نے ٹی وی چینلز کے لیے ایک اشتہار تیار کیا ہے جس میں ”اب کی بار ،ٹرمپ سرکار “ بھی کہا گیا ہے۔ری پبلکن امیدوار نے انڈین امریکنز کو مخاطب کرتے ہوئے ہندی بھی بولی۔اشتہار میں انہوں نے انڈین امریکنز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا اور بھارت بہترین دوست ہوں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top