Home / Uncategorized / ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور ہلاک

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام (ف) کے امیدواروں اور سابق وزرا پر ہونے والے حملے ہوئے پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اکرام اللہ گنڈا پور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top