Home / Uncategorized / ڈیٹا چوری ہونے والے صارفین کے لیے فیس بک کی جانب سے انتباہ
ڈیٹا چوری ہونے والے صارفین کے لیے فیس بک کی جانب سے انتباہ

ڈیٹا چوری ہونے والے صارفین کے لیے فیس بک کی جانب سے انتباہ

فیس بک کے صارفین کو برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے یہ معلوم ہو جائے گا کہ کیا وہ ان ساڑھ آٹھ کروڑ صارفین میں شامل ہیں جن کے اکاؤنٹ کی معلومات کیمبرج اینالیٹیکا کو دی گئی تھیں یا نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top