Home / Uncategorized / ’ کئی جوتے پھینکے گئے، یہ ایک منظم واقعہ لگتا ہے‘
’ کئی جوتے پھینکے گئے، یہ ایک منظم واقعہ لگتا ہے‘

’ کئی جوتے پھینکے گئے، یہ ایک منظم واقعہ لگتا ہے‘

لاہور میں دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ میں اتوار کو سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ایک نہیں کئی جوتے پھینکے گئے اور جوتے پھینکے والے طلباء لبیک لبیک کے نعرے لگاتے رہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top