Home / Uncategorized / کابل: انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر حملہ، 14 شہری ہلاک
کابل: انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر حملہ، 14 شہری ہلاک

کابل: انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر حملہ، 14 شہری ہلاک

افغانستان حکام کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کی 12 گھنٹوں تک جاری کارروائی کے بعد کابل کے انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر ہونے والے چار مسلح افراد کے حملہ اور بعد ازاں قبضے کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس کارروائی میں 14 شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top