Home / Uncategorized / کابل: ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 57 ہوگئی
کابل: ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 57 ہوگئی

کابل: ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملہ،ہلاکتوں کی تعداد 57 ہوگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کا کہنا ہے کہ ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملے میں کم از کم 57 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں 21 خواتین اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی ایک بڑی تعداد عمارت کے داخلی دروازے پر کھڑے انتظار کر رہے تھے۔

اس حملے میں 119 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top