Home / Uncategorized / کالا ہرن اتنا اہم کیوں ہے؟
کالا ہرن اتنا اہم کیوں ہے؟

کالا ہرن اتنا اہم کیوں ہے؟

سلمان خان اور کالے ہرن کا نام جب ایک ساتھ آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اداکار مشکل میں ہیں۔

انڈین اداکار سلمان خان پر راجستھان کے شہر جودھ پور میں دو چنکاروں (بلیک بک) کا شکار کرنے کا الزام ہے۔ انھیں کالا ہرن بھی کہا جاتا ہے۔

یہ واقعہ 26 ستمبر 1998 کا ہے۔ اس کے دو دن بعد 28 ستمبر کو سلمان پر گھوڑا فارم میں ایک اور بلیک بک کے شکار کا الزام لگا۔

Comments are closed.

Scroll To Top