Home / Uncategorized / کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی ضمانت، رہائی دو دن میں متوقع
کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی ضمانت، رہائی دو دن میں متوقع

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی ضمانت، رہائی دو دن میں متوقع

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کی ضمانت منظور کیے جانے کے بعد ان کے بیٹے کے بقول ایک دو دن میں انھیں رہا کر دیا جائے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top