Home / Uncategorized / کال کوٹھڑی میں پنکھا تو لگوا دو، قیدیوں کی عدالت سے اپیل
کال کوٹھڑی میں پنکھا تو لگوا دو، قیدیوں کی عدالت سے اپیل

کال کوٹھڑی میں پنکھا تو لگوا دو، قیدیوں کی عدالت سے اپیل

سزائے موت کے منتظر قیدیوں نے جب تک زندگی ہے تب تک آسانی سے سانس لینے کی سہولت کا مطالبہ کیا ہے اس کے علاوہ پینے کے لیے صاف پانی اور سونے کے لیے سرہانے کے استعمال کے لیے اجازت بھی طلب کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top