Home / Uncategorized / کامن ویلتھ گیمز:’نو نیڈل‘ پالیسی کی خلاف ورزی پر دو انڈین ایتھلیٹس کھیلوں سے باہر
کامن ویلتھ گیمز:’نو نیڈل‘ پالیسی کی خلاف ورزی پر دو انڈین ایتھلیٹس کھیلوں سے باہر

کامن ویلتھ گیمز:’نو نیڈل‘ پالیسی کی خلاف ورزی پر دو انڈین ایتھلیٹس کھیلوں سے باہر

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں شریک دو انڈین ایتھلیٹس کو ‘نو نیڈل’ پالیسی یعنی کسی قسم کے انجکشن کے استعمال پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر واپس بھیج دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top