Home / Uncategorized / کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور انگلینڈ کا ہاکی میچ برابری پر ختم، سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور انگلینڈ کا ہاکی میچ برابری پر ختم، سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے مابین گروپ میچ دو دو گول سے برابر رہا۔

Comments are closed.

Scroll To Top