Home / Uncategorized / کانسی کا تمغہ پہلا قدم لیکن منزل نہیں
کانسی کا تمغہ پہلا قدم لیکن منزل نہیں

کانسی کا تمغہ پہلا قدم لیکن منزل نہیں

کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کے تمغے جیتنے والے پاکستانی ویٹ لفٹرز نوح دستگیر بٹ اور طلحہ طالب کو طلائی تمغہ نہ جیتنے کا دکھ ضرور ہے لیکن وہ مایوس نہیں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ کانسی کا تمغہ ان کےلیے پہلا قدم ہے لیکن منزل نہیں کیونکہ انہیں ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top