Home / Uncategorized / کب ہوگی بارش؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
کب ہوگی بارش؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کب ہوگی بارش؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے منگل کے دوران ملک میں تیزہواؤں کیساتھ بارش کی امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی کہ آج سے منگل کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ شمال مشرقی بلوچستان، وسطی/جنوبی پنجاب میں چند مقامات –> پرگرج چمک اور تیز ہواؤں / آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے وسطی اوربالائی علاقوں پراثراندازہو گا۔اس دوران پنجاب،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ آندھی کابھی امکان ہے جبکہ کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی آج سے منگل تک کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top