Home / Uncategorized / کتنا رنگیلا تھا محمد شاہ رنگیلا؟
کتنا رنگیلا تھا محمد شاہ رنگیلا؟

کتنا رنگیلا تھا محمد شاہ رنگیلا؟

12 مئی 1739 کی شام۔ دہلی میں زبردست چہل پہل، شاہجہان آباد میں چراغاں اور لال قلعے میں جشن کا سماں ہے۔ غریبوں میں شربت، پان اور کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے، فقیروں، گداؤں کو جھولی بھر بھر کر روپے عطا ہو رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top