Home / Uncategorized / کراچی میں گرمی کے پیش نظر ڈائرکٹرہیلتھ کا الرٹ جاری,شہریوں کو سر ڈھانپنے اور زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا مشورہ
کراچی میں گرمی کے پیش نظر ڈائرکٹرہیلتھ کا الرٹ جاری,شہریوں کو سر ڈھانپنے اور زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا مشورہ

کراچی میں گرمی کے پیش نظر ڈائرکٹرہیلتھ کا الرٹ جاری,شہریوں کو سر ڈھانپنے اور زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا مشورہ

کراچی : کراچی میں درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر ڈائرکٹرہیلتھ نے الرٹ جاری کر دیا۔سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں. کراچی میں منگل کوبھی گرمی کی شدت برقرار رہی ۔ ڈائرکٹرہیلتھ نےالرٹ جاری کرتے ہوئے اسپتالوں میں بہتر انتظامات اورضروری ادویہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت اورشہریوں کو سر ڈھانپنے اور زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا ہے۔ہیلتھ الرٹ میں عوام کو موجودہ موسم میں سرکوڈھانپ کررکھنے، پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی تنبیہ کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top