Home / Uncategorized / کراچی: پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم
کراچی: پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم

کراچی: پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے جس کے بعد صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top