Home / Uncategorized / کراچی: پی ٹی ایم کو جلسہ کرنے کی ’اجازت مل گئی‘، کارکن و حامی گرفتار
کراچی: پی ٹی ایم کو جلسہ کرنے کی ’اجازت مل گئی‘، کارکن و حامی گرفتار

کراچی: پی ٹی ایم کو جلسہ کرنے کی ’اجازت مل گئی‘، کارکن و حامی گرفتار

حکومت سندھ نے پشتون تحفظ موومنٹ کو کراچی میں سہراب گوٹھ میں واقع ایک میدان میں جلسے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ جلسہ پرامن ہوگا اور اشتعال انگیزی نہیں کی جائے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top