Home / Uncategorized / کراچی: پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین جلسہ گاہ پہنچ گئے
کراچی: پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین جلسہ گاہ پہنچ گئے

کراچی: پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین جلسہ گاہ پہنچ گئے

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے سہراب گوٹھ میں جلسے کا آغاز ہو چکا ہے اور اس تحریک کے سربراہ منظور پشتین کافی تاخیر کے بعد جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top