Home / Uncategorized / کرناٹکہ میں بی جے پی کو جھٹکا، وزیر اعلی تین دن میں مستعفی
کرناٹکہ میں بی جے پی کو جھٹکا، وزیر اعلی تین دن میں مستعفی

کرناٹکہ میں بی جے پی کو جھٹکا، وزیر اعلی تین دن میں مستعفی

انڈیا میں برسرِاقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کو ایک سیاسی دھچکا اس وقت لگا ہے جب جنوبی ریاست کرناٹکہ کے وزیراعلیٰ نے اپنے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ سے چند لمحے قبل ہی استعفیٰ دے دیا۔

بی ایس یدیورپا کا کہنا تھا کہ وہ اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top