Home / Uncategorized / کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی
کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

کریم نے اپنی رائیڈ شیئرنگ سروس کوئٹہ میں متعارف کرادی

رائیڈ شیئرنگ کمپنی کریم نے اپنی سروس کوئٹہ میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

2016 میں پاکستانی مارکیٹ کا حصہ بننے والی کمپنی کریم نے پہلے لاہور اور کراچی اور اس کے بعد اسلام آباد میں متعارف کرائی تھیں، اب اس کا دائرہ فیصل آباد، حیدرآباد، ملتان، گوجرانوالہ، ایبٹ آباد سمیت 13 شہروں تک پھیل چکا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top