Home / Uncategorized / کشمیر: جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی کا پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اتحاد ختم، محبوبہ مفتی نے استعفیٰ دے دیا
کشمیر: جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی کا پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اتحاد ختم، محبوبہ مفتی نے استعفیٰ دے دیا

کشمیر: جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی کا پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اتحاد ختم، محبوبہ مفتی نے استعفیٰ دے دیا

انڈیا کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر میں حکمراں جماعت بھارتیہ جتنا پارٹی کے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے حکومتی اتحاد ختم کرنے کے بعد وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top