Home / Uncategorized / کشمیر جھڑپوں میں 11 شدت پسند، تین فوجی اور دو عام شہری ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
کشمیر جھڑپوں میں 11 شدت پسند، تین فوجی اور دو عام شہری ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کشمیر جھڑپوں میں 11 شدت پسند، تین فوجی اور دو عام شہری ہلاک، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کشمیر پولیس کے سربراہ نے جنوبی کشمیر کے تین مقامات پر ہونے والے مسلح تصادم میں 11 شدت پسندوں اور تین فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

پولیس کے سربراہ شیش پال وید کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع کے بعد آپریش ہفتے کی شام سے ہی شروع کیا گیا تھا۔ پولیس سربراہ کے مطابق شوپیان اور اننت ناگ میں تین مقامات پر شدت پسندوں کا محاصرہ کیا گیا جسکے بعد تصادم شروع ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top