Home / Uncategorized / کشمیر: سوپور میں بند دکان کے باہر دھماکہ، چار پولیس اہلکار ہلاک
کشمیر: سوپور میں بند دکان کے باہر دھماکہ، چار پولیس اہلکار ہلاک

کشمیر: سوپور میں بند دکان کے باہر دھماکہ، چار پولیس اہلکار ہلاک

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے سوپور میں ہفتے کو ایک بم دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

سری نگر کے پولیس حکام کے حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے کہا ہے کہ سری نگر سے 50کلو میٹر دور سوپور میں گشت کے دوران ایک دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top