Home / Uncategorized / کشمیر میں پل ٹوٹنے سے متعدد افراد تیز پانی میں جا گرے،پانچ لاشیں نکال لی گئیں
کشمیر میں پل ٹوٹنے سے متعدد افراد تیز پانی میں جا گرے،پانچ لاشیں نکال لی گئیں

کشمیر میں پل ٹوٹنے سے متعدد افراد تیز پانی میں جا گرے،پانچ لاشیں نکال لی گئیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وادی نیلم میں جاگراں نالے کو عبور کرنے والا پل ٹوٹنے سے متعدد سیاح نالے میں گر گئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے جبکہ پانچ افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top