Home / Uncategorized / کشمیر ٹی ٹوٹنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کشمیر ٹی ٹوٹنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کشمیر ٹی ٹوٹنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں لائن آف کنٹرول سے عموماً خطرناک خبریں موصول ہوتی ہیں لیکن ان مشکل حالات میں بھی کشمیر کے باسی زندگی کی رعنائیوں کے چراغ جلا کر رکھنا چاہتے ہیں لیکن بیرونی دنیا کے لوگ اس سے آگاہ نہیں ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top