Home / Uncategorized / کشمیر: پتھراؤ کی زد میں آ کر انڈین سیاح ہلاک
کشمیر: پتھراؤ کی زد میں آ کر انڈین سیاح ہلاک

کشمیر: پتھراؤ کی زد میں آ کر انڈین سیاح ہلاک

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق کشیدگی کے دوران سرینگر کے نواحی علاقے ناربل میں ایک ٹیکسی پتھراؤ کا نشانہ بن گئی جس میں سوار انڈین نوجوان زخمی ہونے کے باعث ہلاک ہو گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top