Home / Uncategorized / کشن گنگا تنازع: زمین تو تقسیم ہو گئی تھی لیکن پانی نہیں
کشن گنگا تنازع: زمین تو تقسیم ہو گئی تھی لیکن پانی نہیں

کشن گنگا تنازع: زمین تو تقسیم ہو گئی تھی لیکن پانی نہیں

قیام پاکستان کے وقت زمین تو تقسیم ہوگئی تھی لیکن پانی نہیں اور انڈیا، پاکستان کے درمیان مشترکہ پانیوں کے استعمال پر تنازع 1960 تک جاری رہا جب آخرکار عالمی بینک کی ثالثی میں سندھ طاس معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top