Home / Uncategorized / کلائی میں فریکچر کے بعد بابر اعظم بقیہ ٹیسٹ سیریز سے باہر
کلائی میں فریکچر کے بعد بابر اعظم بقیہ ٹیسٹ سیریز سے باہر

کلائی میں فریکچر کے بعد بابر اعظم بقیہ ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستانی بلے باز بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں زخمی ہونے کے بعد بقیہ سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔

انہیں لارڈز کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ کے دوسرے دن کلائی پر چوٹ لگی جس سے فریکچر ہو گیا۔

23 سالہ بابر اعظم نے 68 رنز بنائے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top