Home / Uncategorized / کمرے میں ایسا کیا ہوا کہ گمبھیر نے کپتانی چھوڑ دی؟
کمرے میں ایسا کیا ہوا کہ گمبھیر نے کپتانی چھوڑ دی؟

کمرے میں ایسا کیا ہوا کہ گمبھیر نے کپتانی چھوڑ دی؟

اگر دلی ڈیئر ڈیولز کے کپتان گوتم گمبھیر کو پوری شدت سے اے سی چلانے کی عادت نہ ہوتی تو ہو سکتا ہے کہ وہ آج بھی ٹیم کے کپتان ہوتے اور انھیں اپنا ہوٹل ’سوئیٹ‘ خالی نہ کرنا پڑتا جو ان کے مطابق صرف کپتان کو ہی ملتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top