Home / Uncategorized / کم اور مون جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر متفق
کم اور مون جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر متفق

کم اور مون جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر متفق

شمالی اور جنوبی کوریا نے رہنماؤں نے تاریخی ملاقات کے بعد جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے مل کر کام کر نے پر اتفاق کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top