Home / Uncategorized / کم جونگ ان ٹرین سے ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟
کم جونگ ان ٹرین سے ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟

کم جونگ ان ٹرین سے ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟

اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چین کا دورہ کیا ہے۔

چین اور شمالی کوریا نے اس کی تصدیق کی ہے اور سنہ 2011 کے بعد اسے کم جونگ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔

لیکن اس تصدیق سے قبل جب چین میں سبز ڈبوں والی ایک ٹرین پہنچی تو لوگوں نے یہ اندازہ لگا لیا تھا کہ اس میں شمالی کوریا کے سربراہ ہو سکتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top