Home / Uncategorized / کوئٹہ: شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے عیسیٰ نگری پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
کوئٹہ: شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے عیسیٰ نگری پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ: شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے عیسیٰ نگری پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کی شام کوئٹہ میں عیسیٰ نگری پر حملہ انھوں نے کیا جس کے نتیجے میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top