Home / Uncategorized / کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی کے قریب دھماکہ، چھ ہلاک
کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی کے قریب دھماکہ، چھ ہلاک

کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی کے قریب دھماکہ، چھ ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم کے ایک دھماکے میں کم از کم پولیس کے چار اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top