Home / Uncategorized / کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثات میں 23 ہلاکتیں، مزدور تنظیم کا احتجاج
کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثات میں 23 ہلاکتیں، مزدور تنظیم کا احتجاج

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثات میں 23 ہلاکتیں، مزدور تنظیم کا احتجاج

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے دو مختلف علاقوں میں کوئلے کی کانوں میں پیش آنے والے حادثات کے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ کان کنوں کی مزدور تنظیم نے ناقص حفاظتی انتظامات پر احتجاج کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top